غریب طالب علم کی پریشانیاں
میراتعلق ڈیرغازی خان سے ہے ۔میں میرچاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میںبی ایس الیکٹریکل اِنجینئرنگ کا طالب علم ہوں۔میرے تعلق انتہائی غریب خاندان سے ہے۔والد صاحب کوکبھی مزدوری ملتی ہے اورکبھی نہیں ۔اُن کی آمدنی سے تو بمشکل گھر کا خرچہ پورا ہوتاہے ۔ایک بہن اور بھائی بھی سکول میںپڑھتے ہیں۔میری چوتھے سمسٹر کی فیس بھی بقایا ہے اوراب پانچویں سمسٹر کی بھی دینی ہے ۔دونوں سمسٹر کے واجبات یونیورسٹی نے کہاہے کہ دیں ورنہ آپ کو کلاس میںنہیں بیٹھنے دیا جائے گا۔میں والدین اور بہن بھائیوں کی مستقبل کی واحد اُمید ہوں ۔خُدارا میرے مستقبل تباہ ہونے سے بچا لیں اور میر ی فیس بے شک یونیورسٹی ڈائریکٹ مجھ سے رابطہ کرکے جمع کروا کرمجھے بتادیں
دُعاگو ایک ضرورت مند طالب علم03317355180