Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
  • چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) عادل بشیر نے ایکسپورٹ کے شعبوں کو بلا تعطل گیس سپلائی پر شکریہ ادا کیا ہے
  • اسلام آباد یونائیٹڈ اور ریڈیو پاکستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر سپانسر معاہدہ طے پا گیا ہے
  • پی پی رہنما نبیل گبول فائرنگ کیس سے بری
  • جاپان میں برڈ فلو کے باعث 58لاکھ مرغیاں تلف

میں بچپن سے ہی ہیروئن تھی: حرا مانی

Nov 28, 2020 | 15:50 3:50 PM, November 28, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
میں بچپن سے ہی ہیروئن تھی: حرا مانی

ٹی وی اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا۔یوٹیوب چینل کودیئے گئے ایک انٹرویو میں حرا مانی نے کہا کہ میں بچپن سے ہی ہیروئن تھی، مجھے لگتا تھا کہ ایک خوابوں کا شہزادہ ہوتا ہے، جواچانک ملتا ہے، جب کسی کی شادی ہوتی تھی تو اپنے سپنوں کے راجا کو تلاش کیا کرتی تھی، جب مجھے میرا وہ سپنوں کے راجا مل گیا تواس سے شادی کرلی۔ مانی سے دن رات ایک ہی بات کرتی تھی کہ مجھ سے شادی کرلو، شادی والے دن بھی اس قدرڈری ہوئی تھی کہ ایسا لگ رہا تھا کہ میری شادی نہیں ہورہی، شادی کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ مجھ میں اداکاری کی صلاحیت بھی ہے۔حرا مانی کا کہنا تھا کہ اللہ جب عورت کو اولاد دیتا ہے تو اس کا جگر بڑا کرتا ہے، آپ بچے کے دکھ درد کوسمجھنا سیکھتے ہیں۔ جب ماں بنی تو سب کچھ سیکھا، میں مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی، میں نے یہ سب وقت سے سیکھا ہے، جب آپ کو وقت سکھاتا ہے تو اس میں پختگی ہوتی ہے۔ میں نے اپنے بچوں سے سیکھا ہے۔حرا مانی نے بتایا کہ میں ایک عام سے محلے میں رہتی تھی جس کی پہلی تنخواہ 12 ہزارروپے تھی، جب مجھے اس قدرپیسہ اور پیار مل رہا ہے تو اس کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، جب اللہ کسی پراپنا ہاتھ رکھتا ہے اوراسے جھکا بھی دیتا ہے، شہرت ایسی چیز ہے جسے اللہ بہت کم وقت میں انسان کودیتا ہے اوراس سے بھی کم وقت میں چھین بھی لیتا ہے۔حرا مانی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ کسی سے منسلک ہوتے ہیں تواسے فوقیت دینی چاہیے اوریہی انسانیت ہے، رحم دلی دکھانا اور دوسروں کو اہم بنانا ہی سب سے پیاری بات ہوتی ہے۔ اس کا اپنا ہی مزا ہے۔ آج شائد میں اسی وجہ سے اس مقام پرہوں۔

چاند کی روشنی جذب کرکے چمکنے والی ریگستانی چھپکلی دریافت
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • میں بچپن سے خوش طبع تھی : رمشا خان

    Nov 26, 2020 | 12:27
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست ...

    Jan 18, 2021 | 19:35
  • چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) عادل ...

    Jan 18, 2021 | 19:23
  • پی پی رہنما نبیل گبول فائرنگ کیس سے بری

    Jan 18, 2021 | 18:09
  • جاپان میں برڈ فلو کے باعث 58لاکھ مرغیاں تلف

    Jan 18, 2021 | 18:07
  • ماضی کی مقبول گلوکارہ مہناز کی آٹھویں برسی کل منائی جائے گی

    Jan 18, 2021 | 17:53
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • 1

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 2

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 3

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 4

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 5

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 1

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اناج کی سب بوریاں پھٹنے والی ہیں

    Jan 18, 2021
  • غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں 

    Jan 18, 2021
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(2)

    Jan 18, 2021
  • کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

    Jan 18, 2021
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر ...

    Jan 18, 2021
  • دھند اور اندھادھند

    Jan 18, 2021
  • 11لاکھ کی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم 

    Jan 18, 2021
  • کہانی دو دن کی

    Jan 18, 2021
  • آہ !   اسد عالم خان کھچی بھی چلے گئے   

    Jan 18, 2021
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئینہ دکھادیا!

    Jan 18, 2021
  • 1

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 2

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • 3

    مکان کو آگ کیا لگی ،زندگی مشکلات میں پھنس گئی 

  • 4

    عطائی ڈاکٹر

  • 5

     دوسروں کے جذبات کی قدر کریں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صبر 

  • 2

    خدادادقوت

  • 3

    طیب وطاہر وجود

  • 4

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 5

    ایک روحانی انقلاب

  • 1

    واشگاف الفاظ

  • 2

    بلوچستان 

  • 3

    یقین

  • 4

    قدرت 

  • 5

    تصور

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    اقتصادی 

  • 3

    خوف

  • 4

    جدید 

  • 5

    امت

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

  • 2

    بھارت میں اپنی بیٹی کو 7 سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 3

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • 4

     ممبئی پولیس مودی کے چیلے بھارتی اینکرارنب گوسوامی کا تعلق سامنے لے آئی ...

  • 5

    سام سنگ کے وارث کو کرپشن کے الزام میں ڈھائی سال کی قید

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group