اداکار و میزبان فیصل قریشی ڈرامے کی عکس بندی کے دوران جعلی گولی نے زخمی کر دیا۔ فیصل قریشی گزشتہ روز اپنے نئے پراجیکٹ کی عکس بندی کے دوران ایک منظر میں جعلی گولی لگنے سے زخمی ہو گئے، تاہم ابتدائی طبی امداد کے بعد انہوں نے عکس بندی دوبارہ شروع کر دی ہے، فیصل قریشی ٹی وی شو”سلام زندگی “ کے بعد اب نئے شو”خوش رہو پاکستان“ کی میزبانی کر رہے ہیں جو28 نومبر کو آن ایئر کیا گیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024