شام میں کار بم حملے،17 افراد ہلاک Nov 28, 2019 | 11:49 11:49 AM, November 28, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شمالی شام میں ایک کار بم حملے میں کم سے کم 17 افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ شام کے شہر راس العین کےمغربی گاوں Tal Halaf میں کیا گیا جو اب ترکی کی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک