افغان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 187رنز پر آئوٹ
لاہور(سپورٹس ڈیسک) افغانستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 187رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ جاوید احمد39رنز بناکر نمایاں رہے ۔ کورن وال نے سات کھلاڑیوں کوآئوٹ کیا۔ ویسٹ انڈیز نے جواب میں دو وکٹوں پر 68رنز بنالئے ہیں ۔