جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اطہر من اللہ سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا ۔ وفاقی کابینہ کے ارکان، ہائی کورٹ کے جج صاحبان، سینئر وکلاء اور دوسرے حکام تقریب میں شریک ہوئے۔
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024