Waqt News
Thursday | May 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فوجی قافلے پر حملہ،حوالدار محمد سانور شہید
  • پاک فوج کے سینئر آفیسرز کے نام سے چلنے والے دوجعلی اکاؤنٹس بلاکڈ
  • طالبان حکومت نے ٹی وی اینکرز پرنشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کی پابندی لگادی ہے۔
  • پنجاب میں ن لیگ کو سرپرائز دیں گے جیسے پہلے دیا تھا:پریز الہی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ظالم کے خلاف مکمل ہڑتال‘ یاسین ملک سمیت کئی گرفتار‘ میر واعظ نظربند

Nov 28, 2017 4:03 AM, November 28, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سرینگر(اے این این+اے پی پی) بھارتی فورسز کے مظالم کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی اپیل پر ہمہ گیر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جبکہ علی گیلانی ،میر واعظ سمیت حریت قیادت کو نظر بند،یاسین ملک کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا۔قابض فوج نے مزاحمتی خیمے کی دوسرے اور تیسر ے درجے کی قیادت کو بھی حراست میں لے لیا،سخت بندشوں کے باوجود وادی میں مختلف مقامات پر احتجاجی مارچ،ریلیاں اور دھرنے،قابض فورسز پر پتھراؤ، بھارتی فورسز کے وحشیانہ لاٹھی چارج سے متعدد افراد زخمی،کئی گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم اور جیلوں میں سیاسی اسیروں کی حالت زار کیخلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی اپیل پر ہمہ گیر پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ۔ اس سے قبل مشترکہ مزاحمتی قیادت جبکہ ہزاروں اسیروں کی جیلوں اور زندان خانوں میں حالت زار بھی ناگفتہ بہہ ہوچکی۔ اس کے ساتھ ساتھ این آئی اے اور ای ڈی کی ہڑبھونگ کے ذریعے کشمیری مزاحمت کو زچ کرنے کا سلسلہ بھی دراز کیا گیا ہے۔ مزاحمتی قیادت کی اپیل پر ہڑتال ناکام بنانے کیلئے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا ۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کو گرفتار کر کے سرینگر جیل منتقل کر دیا گیا ۔یاسین ملک کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ایک مظاہرے کی قیادت کیلئے گھر سے نکل رہے تھے۔یاسین ملک کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے جبکہ میر واعظ عمر فاروق کو گزشتہ رات ہی گھر میں نظر بند کر دیا گیا تھا جبکہ سید علی گیلانی پہلے ہی سے نظر بندی کی زندگی گزار رہے ہیں ،حریت(ع) کے ترجمان نے میر واعظ کی خانہ نظر بندی اور پیلٹ فائرنگ کے نتیجے میں زونی مر نوشہرہ کے ایک کمسن طالب علم زاہد منظور میر کو شدید زخمی کرنے کی مذمت کی ہے۔ دوسری طرف بھارتی فورسز نے ہڑتال ناکام بنانے کیلئے غیر اعلانیہ کرفیوں کا نفاذ کیا اور لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی جاتی رہی۔ سرینگر میں 7تھانوں کی حدود میں دفعہ 144کا نفاذ بھی رہا۔تاہم بھارتی فورسز کے تمام تر ہتھکنڈے کشمیریوں کو باز رکھنے میں ناکام رہے اور وادی کے تمام اضلاع میں لوگوں نے نہ صرف پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا ساتھ دیا بلکہ سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے،ریلیاں نکالیں ،کئی مقامات پر دھرنے دئیے۔اس دوران مظاہرین نے بھارتی فورسز کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔ کپواڑہ،شوپیاں ،راجوری ،انت ناگ،پلوامہ،بانڈی پورہ اور دیگر اضلا ع میں مظاہرین نے بھارتی فورسز پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں بھارتی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ۔بھارتی فورسز کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے ساتھ پیلٹ گنوں کا استعمال بھی کیا گیا اور فائرنگ کی۔دریں اثناء ضلع بانڈی پورہ میں مشتبہ جنگجووں نے کانگریس کے ایک مقامی لیڈر کی رہائش گاہ پر حملہ کیا۔ مشتبہ جنگجوؤں نے رات 2بجے حاجن کے پرے محلہ میں واقع کانگریسی لیڈر امتیاز پرے کی رہائش گاہ پر گرنیڈ پھینکا اور شدید فائرنگ کی۔ امتیاز پرے کی رہائش گاہ پر مامور فورسز اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی اور طرفین فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔ بعدازاں حملہ آور فرار ہو گئے۔ دریں اثناء مقبوضہ کشمیرمیںتحریک حریت جموںو کشمیر نے شاہ ولی محمدسمیت پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی اور گرفتاری کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیاجاسکتا ۔ شاہ ولی محمد 85سال کے بزرگ ہیںاورانکی اہلیہ کینسر کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں جبکہ بیٹی جسمانی طور مفلوج ہے اور وہ خود بھی کئی عارضوں میں مبتلا ہیں۔ انہیں ایک شہید کشمیری نوجوان کی نماز جنازہ پڑھانے کے جرم میں گزشتہ ایک ہفتے سے پولیس نے نظربند کررکھا ہے جو انتہائی غیر انسانی اور غیر اخلاقی اقدام ہے۔ دوسری طرف مقبوضہ کشمیرمیںکنزر کرکٹ گرائونڈ میں منعقدہ چنار پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شائقین نے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی اورآزادی کے حق میں اور بھارتی تسلط کیخلاف زبردست نعرے بلند کئے۔ اس موقع پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی بھی موجود تھے۔ میچ کے دوران کشمیری مجاہدین کے حق میں بھی نعرے بلند کئے گئے ۔ پریمئر لیگ کا فائنل شمالی اور جنوبی کشمیر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔

 ملک کو بچانے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان

    May 19, 2022 | 20:24
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فوجی قافلے پر حملہ،حوالدار ...

    May 19, 2022 | 20:22
  • پاک فوج کے سینئر آفیسرز کے نام سے چلنے والے دوجعلی اکاؤنٹس ...

    May 19, 2022 | 20:01
  • طالبان حکومت نے ٹی وی اینکرز پرنشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے ...

    May 19, 2022 | 19:41
  • پنجاب میں ن لیگ کو سرپرائز دیں گے جیسے پہلے دیا تھا:پریز الہی

    May 19, 2022 | 19:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • 1

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 2

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 3

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 4

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 5

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 1

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 3

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • مشکل حالات میں مشکل فیصلے کرنا ہونگے

    May 19, 2022
  • ’کیا پاکستان اقلیتوں کے لیے محفوظ ملک ہے؟‘

    May 19, 2022
  • میرا سکول اور عمران خان کا جلسہ

    May 19, 2022
  • سخت فیصلے کرنے کا وقت ہے

    May 19, 2022
  • تارکینِ وطن کے لیے مخصوص سیٹیں

    May 19, 2022
  •  27 شوال …طائف کا تبلیغی سفر

    May 19, 2022
  •  ڈیمز بنائیں پاکستان بچائیں(2)

    May 19, 2022
  •  پاکستانی معیشت؟ 

    May 19, 2022
  • قومی معیشت اور عالمی کساد بازاری 

    May 19, 2022
  • جسٹس فدا محمد خاں، یادیں اور باتیں

    May 19, 2022
  • 1

    مفاد پرست سیاستدان

  • 2

    گنگا رام کے باہر آمدورفت کے مسائل

  • 3

    چیئرمین نیپرا توجہ کریں

  • 4

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 5

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت

  • 2

    برکاتِ ایمان

  • 3

    عبادت

  • 1

    قیام پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد 

  • 4

    پاکستان یا ہندوستان

  • 5

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    ازخطبات اقبال

  • 3

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 4

    لب پہ آتی

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group