متحدہ عرب امارات نے مقابلہ جیت لیا ورلڈ ایکسپو 2020ءدبئی میں منعقد ہوگی
متحدہ عرب امارات نے مقابلہ جیت لیا ورلڈ ایکسپو 2020ءدبئی میں منعقد ہوگی
دبئی (نوائے وقت رپورٹ) دنیا کی سب سے بڑی نمائش ورلڈ ایکسپو 2020ءدبئی میں منعقد ہوگی۔ ورلڈ ایکسپو کے انعقاد کیلئے 4 ممالک روس، ترکی، متحدہ عرب امارات اور برازیل کے درمیان مقابلہ تھا۔ پیرس میں ووٹنگ کے بعد متحدہ عرب امارات کو ورلڈ ایکسپو 2020ءکے انعقاد کا حق دیا گیا۔ ورلڈ ایکسپو 6 ماہ تک جاری رہے گی۔
ورلڈ ایکسپو 2020ئ