فطرت کے غیر اختیاری عمل

28 نومبر 2013

 قوم کی زندگی پودوں اور حیوانوں کی طرح قوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے ا تاہم انسان اپنی عقل خدا داد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کر کے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اپنی ارتقا کے رخ کو متعین کر سکتا ہے۔
( خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)

فطرت

فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن ...