اگر ہم جلد سے جلد حقیقی ترقی کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی تعلیمی پالیسی اور پروگرام کو ایسے خطوط پر استوار کرنا ہو گا جو ہمارے عوام کی ذہنی صلاحیتوں کےلئے موزوں ہو، ہماری تاریخ و تہذیب اور جدید دنیا میں آنے والی زبردست تبدیلیوں سے مطابقت رکھتا ہو۔ ہمیں آنے والی نسلوں کی کردار سازی کرنی ہے۔
( کل پاکستان تعلیمی کانفرنس کو پیغام، کراچی، 27نومبر، 1947ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38