آئین اور قانون کی بالادستی کے بارے میں مقدمات پر اسی طرح عمل جاری رہےگا: جسٹس تصدق

28 نومبر 2013

اسلام آباد (ثنا نیوز) نامزد چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو مقدمات آئنی اور قانون کی بالادستی سے متعلق ہونگے ان پر اسی طرح عمل جاری رہے گا۔
جسٹس تصدق جیلانی