آصف زرداری نے ٹوئٹر پر اپنا اکاﺅنٹ بنا لیا

28 نومبر 2013

لاہور(خصوصی رپورٹر)ملک کے معروف سیاستدانوں بلاول بھٹو، عمران خان اور مریم نواز کے بعد سابق صدر آصف زرداری نے بھی ویب سائٹ ٹویٹر جوائن کر لی ہے۔ان کے ٹوئٹر پر اپنا اکاﺅ نٹ بنانے کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ اب وہ پیپلزپارٹی کے جیالوں کی پہنچ میں ہوں گے، ٹویٹر پر سوالوں کے جواب دینے کا رواج مغرب سے پاکستان میں آیا ہے۔
زرداری/ اکاﺅنٹ بنا لیا