نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد کیا گیا: سیکرٹری قانون
نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد کیا گیا: سیکرٹری قانون
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن وفاقی حکومت نے 2 ہفتے قبل خود جاری کیا۔ بلکہ یہ نوٹیفکیشن رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے 5 روز بعد جاری کیا گیا ہے۔
سیکرٹری قانون