محترمہ شمیم طلعت علی خان انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ہو گی
محترمہ شمیم طلعت علی خان انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ہو گی
لاہور (خبر نگار) طلعت علی خان کی بیوہ محترمہ شمیم طلعت علی خان انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج (جمعرات) بعد نماز ظہر ایک بجے دوپہر ان کی رہائش گاہ 49۔ اے بلاک ماڈل ٹاﺅن میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ عارف نظامی کی خوشدامن اور عظمت علی خان (مرحوم)، محترمہ نوین عارف نظامی اور صولت علی خان کی والدہ تھیں۔
انتقال