جنرل راحیل نے بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرئن کا توڑ تیار کیا

28 نومبر 2013

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گذشتہ پندرہ برس فوج کے تربیتی شعبے کے سربراہ کے طور پر بھی کام کیا۔ اس دوران انکی کارکردگی کو اعلیٰ درجے کی قرار دیا گیا۔ انہوں نے بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرئن کا توڑ بھی تیار کیا۔
جنرل راحیل/ بھارتی ڈاکٹرائن