آئی جی موٹروے ذوالفقار چیمہ کو نیشنل پولیس اکیڈمی کے کمانڈنٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا
آئی جی موٹروے ذوالفقار چیمہ کو نیشنل پولیس اکیڈمی کے کمانڈنٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی موٹروے ذوالفقار چیمہ کو نیشنل پولیس اکیڈمی کے کمانڈنٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اضافی چارج