کر سمس: بچوں کیلئے متعارف کردہ روبوٹک فش کھلونے کی مقبولیت

28 نومبر 2013
 کر سمس: بچوں کیلئے متعارف کردہ روبوٹک فش کھلونے کی مقبولیت

نیویارک (نوائے وقت نیوز) ہر سال کر سمس کے موقع پر کوئی نیا کھلونا متعارف کر وایا جاتاہے اور اس سال بھی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے روبوٹک فش فروخت کیلئے پیش کی جاچکی ہے۔ انسانی انگلی کے سائز کے برابر رنگ بر نگی ان مشینی مچھلیوں کو بچوں کیلئے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے جو پانی میں جاتے ہی آٹومیٹک نظام کے تحت تیرنا شروع کر دیتی ہیں ۔
فش