امریکہ میں چھپنے والی پہلی کتاب کی نیویارک میں نیلامی
امریکہ میں چھپنے والی پہلی کتاب کی نیویارک میں نیلامی
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں چھپنے والی پہلی انگریزی کتاب نیویارک میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوکر دنیا کی مہنگی ترین کتاب بن گئی۔ نیویارک کے ایک نیلام گھر میں امریکہ میں پرنٹ کی گئی پہلی کتاب کی نیلامی ہوئی۔
ایک کروڑ 42لاکھ ڈالر میں نیلام ہونے والی یہ کتاب عیسائی مذہب سے متعلق ہے۔ خیال ہے کہ اب اس کے صرف 11نسخے ہی موجود ہیں۔
کتاب