کتے اورہرن کی دو ستی کے انو کھے رنگ

28 نومبر 2013
 کتے اورہرن کی دو ستی کے انو کھے رنگ

نیویارک (نیٹ نیوز) سچ کہتے ہیں کہ دوستی میں رنگ اور نسل کی کوئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ کتا اور ہرن گہرے دو ست بن گئے ہیں۔ یہ ہرن اور کتا اپنی منفرد اور پکی دوستی کے باعث روزانہ ایک ساتھ ٹہلتے اور کھیلتے ہیں۔ گھنے جنگلات میں ان کی دوستی ناممکن ہے لیکن لگتا ہے کہ اب جانوروں نے بھی انسانی ماحول میں رہنے کے بعد رنگ اور نسل کے فرق کو اہمیت دینا چھوڑ دی ہے۔
کتا/ہرن