شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

28 نومبر 2013

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)امریکی شہر لاس اینجلس کے باسی اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں آسمان پر ایک شخص کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کےلئے شادی کا پیام لکھا نظر آیا۔ رومانوی پیغام اور پھر شادی کی پیشکش، لڑکی بھی شاید متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکی اور فوراً ہی اقرار کر ڈالا۔ رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں یہ بات سنی تو سبھی نے ہوگی لیکن آج دیکھ بھی لیں۔ امریکی شہر لاس اینجلس کے باسی اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں آسمان پر ایک شخص کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کےلئے شادی کا پیام لکھا نظر آیا۔ پہلے تو آسمان پر رومانوی پیغام لکھا اور پھر شادی کی پیشکش، لڑکی بھی شاید اس انوکھے انداز سے متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکی اور فوراً ہی اقرار کر ڈالا۔
شادی/پیشکش