کمپیوٹر سکرین پر نظرآ نیوالے کھانوں کا ذائقہ محسوس کرنا ممکن

28 نومبر 2013

سنگاپور (نیٹ نیوز) سنگا پور یونیورسٹی کے سائنسدان ایک ایسی جدید ایجاد سا منے لائے ہیں جس کے ذریعے کمپیوٹر سکرین پر نظر آ نے والے کھانو ں کا ذائقہ محسوس کیا جا سکتا ہے۔ اس جدید آلے کے زبان پر رکھتے ہی زبان میں ہلکے درجے کے کر نٹ اور حرارت کی لہریں منتقل ہو کر زبان پر موجود ذائقے کی حس کو بیدار کرتی ہیں۔ اس طرح ان سینسرز کے زبا ن پر لگتے ہی کھٹا، میٹھا یا کڑوا ذائقہ محسو س ہونے لگتا ہے۔
ذائقہ