شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل
شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل
نیویارک( نیٹ نیوز)پیڈل سے چلنے والی سائیکل اب سورج کی توانائی سے بھی چل سکتی ہے۔امریکہ میں سائیکل بنانے والی ایک کمپنی نے ایسی سائیکل تیار کی ہے جو پیڈل کے بجائے شمسی توانائی سے چلتی ہے۔ اس دلچسپ انداز کی سائیکل میں پیڈلز کے ہمراہ پچھلی سیٹ اور ہینڈل کے ساتھ 8سولر پینل لگے ہوئے ہیں ۔جو دن کے وقت شمسی توانائی حاصل کر کے سائیکل کو کسی تیز رفتار موٹر بائیک کی طرح بنادیتے ہیں۔
سائیکل