خضدار: بھیڑ نے 4 ٹانگوں، 4 ہاتھ والا عجیب الخلقت بچہ جنم دیدیا
خضدار: بھیڑ نے 4 ٹانگوں، 4 ہاتھ والا عجیب الخلقت بچہ جنم دیدیا
خضدار (ثناءنےوز) خضدار میں ایک بھیڑ نے چار ٹانگوں اور چار ہاتھ والا بچہ جنم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ خط کپر میں بھیڑ نے ایک بچہ جنم دیا ہے جس کی چار ٹانگیں اور چار ہاتھ ہیں، اس عجیب الخلقت بھیڑ کے بچے کو دیکھنے کیلئے لوگ دور دور سے آرہے ہیں۔
عجیب الخلقت بچہ