پاکستان سے کاغذ کی مصنوعات پر تجارتی تنازعہ 60 دن میں حل نہ ہوا تو انڈونیشیا ڈبلیو ٹی او سے رجوع کرسکتا ہے
پاکستان سے کاغذ کی مصنوعات پر تجارتی تنازعہ 60 دن میں حل نہ ہوا تو انڈونیشیا ڈبلیو ٹی او سے رجوع کرسکتا ہے
لندن (اے این این) انڈونیشیا نے کاغذ کی مصنوعات پر پاکستان سے تجارتی تنازعہ کھڑا کردیا۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ انڈونیشیا چاہتا ہے کہ پاکستان پرنٹنگ انڈسٹری کیلئے استعمال ہونے والے کاغذ کی درآمد میں تحقیقات روک دے کیونکہ تحقیقات کے بعد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی اور اینٹی سبسڈی ڈیوٹی لگنے کا خطرہ ہے ۔انڈونیشیا کا کہنا ہے کہ اگر تنازعہ 60 دن میں حل نہ ہوا تو انڈونیشیا ڈبلیو ٹی او سے رجوع کرسکتا ہے۔