شاندار حج انتظامات پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کو شیلڈ دی گئی

28 نومبر 2013

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف محمد کو حج انتظامات 2013 اور کامیاب خدمت پر آل المختارة گروپ لمنازلی کی طرف سے کمپنی کے چیرمین سام ال مترفی کی قیادت کرتے ہوئے جاوید اقبال بٹ اور اطہر بشیر نے شیلڈ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم شاندار انتظامات اور خدمت پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،تعاون و خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔