کوےت میں پاکستانی عالم دین قاری حفیظ الرحمان کی نماز جنازہ آج ہو گی

28 نومبر 2013

کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) کوےت میں پاکستان کے ممتازعالم دین اورقاری حفیظ الرحمان انتقال کرگئے تھے ان کی نماز جنازہ بعد ازنماز عصرصباح ہسپتال میں اداکی جائے گی بعدازاں مےت پاکستان ان کے آبائی گاﺅں پٹھانکے (وزیرآباد) میں روانہ کی جائے گی جہاں ان کی تدفین کی جائے گی ۔مرحوم اپنے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تےن لڑکے اورچاربیٹیاں چھوڑی ہیں