ایف سی بلوچستان کی کمانڈنٹس کانفرنس، شدت پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

28 نومبر 2013

کوئٹہ (اے اےن اےن) فرنٹےئر کور بلوچستان کی دو روزہ کمانڈنٹس کانفرنس فرنٹےئر کور ہےڈ کوارٹر منعقد ہوئی جس کی صدارت آئی جی ایف سی مےجر جنرل محمد اعجاز شاہد نے کی۔ کانفرنس مےں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے بھی شرکت کی۔ شدت پسندوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

کارروائی کا فیصلہ