ڈی جی ایکسائز کی فرید کوٹ میں کھلی کچہری شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

28 نومبر 2013

لاہور (نامہ نگار) ڈی جی ایکسائز نسیم صادق کی گزشتہ روز دفتر اےکسائز فرےد کوٹ روڈ مےں کھلی کچہری مےں شہرےوں نے شکاےات کے انبار لگا دئےے جبکہ ڈی جی نے انسپکٹر ملک طاہر کی جانب سے بزرگ ایجنٹ کو تھپڑ ما رنے کے واقعہ پر ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد آصف کو انکوائری کے احکامات جاری کئے ہےں۔