کوٹ لکھپت: قحبہ خانہ میں زہر خورانی سے خاتون جاں بحق

28 نومبر 2013
کوٹ لکھپت: قحبہ خانہ میں زہر خورانی سے خاتون جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)کوٹ لکھپت کے علاقہ مےںاےک قحبہ خانے مےں 30 سالہ لڑکی پراسرارطور پرپر زہر خورانی سے ہلاک ہو گئی ۔ پولےس نے لاش قبضے مےںلے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرادی ہے ۔ کوٹ لکھپت کے علاقہ گلی نمبر 1 مدےنہ ٹاﺅن مےں کنزہ نامی خاتون قحبہ خانہ چلاتی تھی ۔جہاں شازےہ نامی لڑکی بھی کام کرتی تھی ۔گزشتہ روز شازےہ پراسرارطور پرپر زہر خورانی سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے کنزہ سمےت تےن افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے۔