ملزم کا حوالات میں اقدام خود کشی

28 نومبر 2013
ملزم کا حوالات میں اقدام خود کشی

فیروز والہ (نامہ نگار) منشیات کے زیر حراست ملزم نسیم عرف عاطی نے تھانہ فیروز والا کی حوالات میں ٹکریں مار کر خود کشی کرنے کی کوشش کے کی ملزم کے خلاف اقدام خودکشی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔