پولیس کا سرچ آپریشن جاری مزید 33 مشتبہ افراد پکڑے گئے

28 نومبر 2013
پولیس کا سرچ آپریشن جاری مزید 33 مشتبہ افراد پکڑے گئے

لاہور (نامہ نگار) دہشت گردی کے خطرات کے پےش نظر پولےس نے گزشتہ روز بھی شہر کے مختلف مقامات مےں سرچ آپرےشن کےا اور 33 مشکوک افراد کو حراست مےں لے کر تفتےش شروع کر دی ہے ۔ پولےس نے پرانی انار کلی ،چوبرجی شام نگر ،سمن آباد ،کرےم بلاک اقبال ٹاﺅن،ساندہ ،شاہدرہ ٹاﺅن سمےت دےگر جگہوں پرسرچ آپرےشن کےا تھا ۔