ایران کے عالمی قوتوں کے معاہدے سے پاکستان کو فائدہ پہنچے گا:قاضی احمد سعید

28 نومبر 2013

لاہور (خبر نگار) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ ایران کے عالمی قوتوں سے معاہدے کا پاکستان کو فائدہ پہنچے گا ۔گیس پائپ لائن کے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لئے حکومت کو فوری طور پر ایران سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...