حکمرانوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے:منظور وٹو

28 نومبر 2013

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے برق رفتاری سے بجلی، پٹرول، گیس، اشیاء خوردنوش اور میڈیسن میں اضافہ کر کے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے۔