مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی: مسلم لیگی رہنما
مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی: مسلم لیگی رہنما
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) ٹکٹ ہولڈر چیئر مین، صدر 139 امجد نذیر بٹ، ملک محمود الحسن وائس چیئر مین حاجی یامین نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں امیدواران اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عوامی خدمات کے پیش نظر لاہوراور خصوصاً پی پی 139 میں کلین سویپ کریں گے۔ انہوں نے مریم نواز کو یوتھ قرضہ سکیم کی چیئر پرسن نامزدگی پر مبارک باد دی۔