ناقص کارکردگی، کرپشن پر 4 تھانیدار معطل

28 نومبر 2013
ناقص کارکردگی، کرپشن پر 4 تھانیدار معطل

لاہور (نامہ نگار) ایس ایس پی آپریشن لاہور رانا عبدالجبار نے سول لائن ڈویژن کے افسران سے کرائم میٹنگ کرتے ہوئے ناقص کارکردگی اور کرپشن کی بنا ءپر ایس ایچ او تھانہ شالیمار افتخار علی اولکھ کو معطل کرکے پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ سول لائن ڈویژن کے تمام ایس ایچ او کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرائم کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنے اپنے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ گشت کریں ۔ علاوہ ازیں ڈی آئی جی آپرےشنز راناعبدالجبار نے تھانے سے خطرناک ڈاکو فرار ہونے کے واقعہ پر اےس اےچ او گرےن ٹاﺅن نعےم باجوہ کو معطل کردےا ہے جبکہ اےس اےچ او جوہر ٹاﺅن عاطف معراج کوبھی جرائم پےشہ افراد کی سر پرستی کرنے پر معطل کردےا گےا ہے۔