لاہور کا موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر خشک اور سردرہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند ہو گی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28کم سے کم 10.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح82فیصد جبکہ شام کے وقت41فیصد رہا۔
طلوع آفتاب ……… 6بجکر40منٹ
غروب آفتاب………5بجکر01منٹ