مصری شاہ میں بوائلر پھٹنے سے زخمی ہونیوالا 50 سالہ مزدور ہسپتال میں دم توڑ گیا

28 نومبر 2013

لاہور (نامہ نگار ) مصری شاہ کے علاقہ میں 3روز قبل سٹیل مل میں بوا ئلر پھٹنے سے زخمی ہونے والا 50سالہ مزدور اختر گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ واقعہ مےں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے ۔ علاوہ ازےں دیگر 2 مزدور مہر اور طارق ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ پولیس تاحال مل مالک ملزم رفیق کو گرفتار نہیں کر سکی ہے۔اہل علاقہ کے مطابق ےہ فےکٹری مےں تےسر ی مرتبہ دھماکہ ہوا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...