گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی پر 167 دکانداروں کے چالان، لاکھوں روپے جرمانہ

28 نومبر 2013

لاہور(خبر نگار) ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر مےں گراں فروشوں اور ذخےرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کرےک ڈا ﺅن کر تے ہوئے873دکانوں پر چھاپے ما رے۔پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گراں فروشی اور ذخےرہ اندوزی پر167چالان کرنے کے علاوہ2لاکھ7 ہزار،5 سو روپے کے جر مانے عائد کےے گئے اور 3افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے جبکہ ایک شخص کو گرفتار بھی کروایا گیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...