تیل و گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

28 نومبر 2013

  اسلام آباد(آئی این پی)رواں مالی سال کے دوران تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار سے وابستہ کمپنیوں کے منافع اور پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے منافع میں ساڑھے اٹھائیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔