حافظ ابرار مزدور یونینوں کی 4 روزہ ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کیلئے ہونائی روانہ ہو گئے
لاہور (پ ر) پاکستان ورکرز فیڈریشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ ابرار احمد ویت نام میں آئی ایل اور دیگر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ مزدور یونینوں کی 4 روزہ ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جو ’’ہونائی‘‘ میں منعقد ہو گی حافظ ابرار احمد پاکستانی مزدوروں کی نمائندگی کر ے گی۔