ایوان صنعت و تجارت کا وفد بھارت چلا گیا

28 نومبر 2013

لاہور  (  کامرس رپورٹر )لاہور ایوان صنعت و تجارت کا 11رکنی تجارتی وفد لاہور چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر عبدالباسط کی سربراہی میں کلکتہ میں ہونے والی تین روز چوتھی ایگرو پروٹیک کانفرنس میں شرکت کیلئے گزشتہ روز بھارت چلا گیا۔