راشد محمود او راحیل شریف ایک ساتھ میجر جنرل ایک ساتھ جنرل بنے

28 نومبر 2013

اسلام آباد (آئی این پی) نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ایک ہی دن میجر جنرل کے عہدسے پر ترقی ملی اور ایک ہی دن دونوں نے جرنیل کے عہدے پر ترقی پائی۔