پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے30نومبر کو کھیلا جائے گا

28 نومبر 2013

 سینچورین (آئی این پی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 30نومبر کوسپر سپورٹ پارک سینچورین میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہو گا۔