افغانستان:7 فرانسیسی امدادی کارکنوں کو قتل کر دیا گیا

28 نومبر 2013

مزار  شریف  (اے پی پی)  افغانستان میں 7فرانسیسی امدادی کارکنوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ فریاب میں ضلع پشتون کوٹ کے علاقے میںمشتبہ طالبان نے فرانس کے امدادی ادارے ’’ایکٹیڈ‘‘ کے 7مقامی کارکنوں کو قتل کر دیا ہے۔