ممبئی حملوں میں سی آئی اے کے ایجنٹ ملوث تھے: ٹائمز آف انڈیا

28 نومبر 2013

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ممبئی حملوں میں سی آئی اے ایجنٹ ملوث تھے۔ ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ سی آئی اے ایجنٹ ڈیوڈ ہیڈلے تھا۔