مصر میں قید اخوان المسلمون کے رہنماؤں کے نماز جمعہ پڑھنے پر پابندی
قاہرہ (خصوصی رپورٹ) مصری حکام نے اخوان المسلمون کے گرفتار رہنماؤں کو جیل میں قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ اُمت کے مطابق طوری جیل میں اسیر رہنماؤں کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاتی ۔محمد البلتاجی نے نماز پر فتوے کیلئے جامعہ ازہر کے شیخ کو خط لکھ دیا۔