پاکستان ایران گیس منصوبے کیلئے غیرملکی سرمایہ کاروں کی تلاش شروع

28 نومبر 2013
پاکستان ایران گیس منصوبے کیلئے غیرملکی سرمایہ کاروں کی تلاش شروع

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) امریکہ اور ایران میں معاہدہ ہونے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان گیس منصوبے کی تکمیل کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کیلئے بیرونی سرمایہ کاروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔