جنرل کیانی نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں ایمرجنسی سمیت دیگر نئے بلاکس کا افتتاح کر دیا

28 نومبر 2013

اسلام آباد (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بدھ کو یہاں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں تعمیر کئے گئے نئے جدید شعبہ بیرونی مریضاں، حادثات و ایمرجنسی اور تشخیصی بلاکس کا افتتاح کیا۔ یومیہ 6 ہزار مریضوں کا علاج معالجہ ہو سکے گا۔