وفاقی حکومت میں بڑا حلقہ نیٹو سپلائی روکنے کا حامی نکلا

28 نومبر 2013

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکمران جماعت کا بڑا حلقہ نیٹو سپلائی روکنے کا حامی ہے۔ امت کے مطابق وفاقی حکومت  تحریک انصاف کے طریقہ کار سے اختلاف کے باوجود دھرنوں میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی تاہم ڈرون حملوں پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا فیصلہ  تشویش کا باعث بنا ہوا ہے ۔