پشاور ہائیکورٹ کا حساس ادارے کے ملازم کی ہلاکت کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی، 15 یوم میں طلب

28 نومبر 2013

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائی کورٹ نے ائر پورٹ پر جاں بحق ہونے والے حساس ادارے کے ملازم کی ہلاکت کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 15یوم میں رپورٹ طلب کر لی۔